پاکستان اے کیخلاف کینیاکا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اے کیخلاف کینیاکا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان اے کیخلاف کینیاکا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اے اور کینیاءکے درمیان تیسرے ون ڈے کا ٹاس ہوگیاہے ۔ قذافی سٹیڈیم میں جاری سیریز کے تیسرے میچ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان اے کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔

مزید : کھیل