تحریک انصاف نے پرسوں اسلام آباد کو بند کرنے کا پلان جاری کر دیا

تحریک انصاف نے پرسوں اسلام آباد کو بند کرنے کا پلان جاری کر دیا
تحریک انصاف نے پرسوں اسلام آباد کو بند کرنے کا پلان جاری کر دیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف نے 18 دسمبر کو اسلام آباد کو بند کرنے کا پلان جاری کر دیاہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 18 دسمبر کو ملک گیر ہڑتال کی جائے گی اور اسلام آباد کو دس مقامات سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشمیر ہائی وے، چراہ چوک، بارہ کہو، ترنول چوک، گولڑہ موڑ، فیض آباد، روات، کھنہ پل، آبپارہ چوک، مارگلہ روڈ کو بند کرکے دھرنے دئیے جائیں گے۔ کارکنوں کوصبح 8 بجے مقررہ مقامات پر پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تاجروں اور ٹرانسپورٹرز سے ہڑتال کو کامیاب بنانے کی اپیل کی جائے گی اور ضلعی قیادتوں کو سخت ہدایات جاری کر دی گئی ہے کہ ایمبولینسوں اور مریضوں کا راستہ نہ روکا جائے گا۔

عمران خان آج پشاور میں بچوں کی شہادتوں کی پیش نظر ملک گیر احتجاج کو ملتوی کرنے کا اعلان کردیاہے ،تفصیلات جاننے کیلیے کلک کریں

مزید : اسلام آباد