امریکی شہر فلاڈلفیا میں فوجی وردی پوش کی فائرنگ، 2 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

امریکی شہر فلاڈلفیا میں فوجی وردی پوش کی فائرنگ، 2 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
امریکی شہر فلاڈلفیا میں فوجی وردی پوش کی فائرنگ، 2 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی شہر فلاڈلفیا میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسلح شخص نے تین مختلف مقامات پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد مبینہ حملہ آور نے ایک گھر میں پناہ لے لی۔ پولیس کے خصوصی دستوں نے حملہ آور کو پکڑنے کے لئے گھر کو گھیرے میں لے لیاجبکہ پولیس کا کہنا ہے حملہ آور فوجی وردی میں ملبوس تھا۔

ائیر ہوسٹس کو جہاز سے اتارناارب پتی خاتون کو بہت مہنگا پڑ ا،سب کچھ چھن گیا

نوٹ: خبر کے اندر موجود رنگین لائنیں دوسری خبروں کی متعلقہ سرخیاں ہیں ، خبر پڑھنے کیلئے رنگین لائن پر کلک کریں تو اسی صفحے پر یہ خبر بند ہوکر متعلقہ خبر کھل جائے گی۔