وزیراعظم نواز شریف کے حکم پر جاتی امراءکا گھیراﺅ کریں گے، شیخ رشید

وزیراعظم نواز شریف کے حکم پر جاتی امراءکا گھیراﺅ کریں گے، شیخ رشید
وزیراعظم نواز شریف کے حکم پر جاتی امراءکا گھیراﺅ کریں گے، شیخ رشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں عمران خان کے دھرنے میں شیخ رشید کی زبان ایک بار پھر پھسل گئی اور کہ ڈالاکہ "نواز شریف حکم پرجاتی امراءکا گھیراﺅ کریں گے"۔ تفصیلات کے مطابق لاہور احتجاج میں کارکنوں سے خطاب میں شیخ رشید نے پر جوش انداز میں" نواز شریف کے حکم پر جاتی امراءکا گھیراﺅ کردیں گے "کے الفاظ ادا کردئیے۔

یوم سقوط ڈھاکہ کو ملک بھر میں "یوم ندامت"کے طور پر منا نا چاہئے :الطاف حسین

 نوٹ: خبر کے اندر موجود رنگین لائنیں دوسری خبروں کی متعلقہ سرخیاں ہیں ، خبر پڑھنے کیلئے رنگین لائن پر کلک کریں تو اسی صفحے پر یہ خبر بند ہوکر متعلقہ خبر کھل جائے گی۔

مزید :

لاہور -