پولیس تصادم کیس میں طاہرالقادری اشتہاری قرار

پولیس تصادم کیس میں طاہرالقادری اشتہاری قرار
پولیس تصادم کیس میں طاہرالقادری اشتہاری قرار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 لاہور (ویب ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو انقلاب مارچ کے دوران 14 اگست کو اللہ انٹرچینج پر پولیس کے ساتھ تصادم کے مقدمہ میں اشتہاری ملزم قرار دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے اوران کی تمام منقولہ غیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے کی کارروائی آئندہ سماعت پر شروع کی جائے گی۔

طالب علم نے ایک سانس میں ہزار بار رو عمران رو کہہ کر ہزار روپے کی شرط جیت لی

نوٹ: خبر کے اندر موجود رنگین لائنیں دوسری خبروں کی متعلقہ سرخیاں ہیں ، خبر پڑھنے کیلئے رنگین لائن پر کلک کریں تو اسی صفحے پر یہ خبر بند ہوکر متعلقہ خبر کھل جائے گی۔

مزید : لاہور