طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک طالبان نے پشاور میں سکول پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔کالعدم تنظیم کی طرف سے یہ ذمہ داری ترجمان طالبان خالدخراسانی نے قبول کی اور کہاکہ ” حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان قبول کرتی ہے‘۔فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق حملے کی ذمہ داری طالبان کے ایک گروپ نے قبول کی ۔

یادرہے کہ پشاور کے وارسک روڈ پر واقع سکول میں دہشتگردوں کے حملے میں سیکیورٹی اہلکار اور خاتون ٹیچر سمیت20سے زائد بچے شہید ہوچکے ہیں ۔حملے کی تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید : پشاور