سانحہ پشاور ،پاکستان بار کونسل کاکل ملک گیر ہڑتال کااعلان

سانحہ پشاور ،پاکستان بار کونسل کاکل ملک گیر ہڑتال کااعلان
سانحہ پشاور ،پاکستان بار کونسل کاکل ملک گیر ہڑتال کااعلان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ پشاور میں بچوں کی شہادتوں پر پاکستان بار کونسل نے کل ملک گیر ہڑتال کا علان کر دیا ہےاور کراچی بار ایسو سی ایشن نے آج ہونے والا سالانہ عشائیہ بھی منسوخ کردیاہے ۔تفصیلا ت کے مطابق پاکستان بار کونسل کے نائب چیئرمین معظم ملک نے واقعے شدید مذمت کرتے ہوئے ایک روزہ سوگ اور ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیاہے۔

دوسری جانب کراچی بار ایسو سی ایشن نے واقعےپر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے آج ہونے والا سالانہ عشائیہ بھی منسوخ کر دیاہے۔

پشاور کے سکول میں حملہ ،خاتون ٹیچر اور سیکیورٹی اہلکار سمیت 126بچے شہید،اساتذہ سمیت کئی زخمی، خیبرپختونخواہ حکومت کا تین روزہ سوگ کا اعلان ، سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں میں فائرنگ کا تبادلہ

انہوں نے کہاکہ کل کے روز وکلاءعدالتوں کا بائیکاٹ کریں گے اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے ۔

مزید : قومی /اہم خبریں