آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور پہنچ گئے
 آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور پہنچ گئے

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف پشاور پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کی طرف سے بچوں کے سکول پر حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر آرمی چیف ہنگامی طور پر پشاور پہنچے ہیں۔ اس موقع پر انہیں کور ہیڈ کوارٹر میں دہشت گردوں کے خلاف پاک آرمی کے آپریشن پر بھی بریفنگ دی گئی۔

دہشت گردوں کے حملے کی تفصیلی خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : پشاور /اہم خبریں