چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہنگامی طور پر پشاور پہنچ گئے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہنگامی طور پر پشاور پہنچ گئے
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہنگامی طور پر پشاور پہنچ گئے

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی سکول پر دہشت گردوں کے حملے اور فائرنگ کے واقعے کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ہنگامی طور پر پشاور پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے صوبائی حکام سے دہشت گرد حملے کے بعد پیدا ہونے والے صورتحال پر معلومات لیں اور غمزدہ خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی کیا۔ واضح رہے خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف حکومتی اتحاد کا حصہ ہے۔

مزید : پشاور /اہم خبریں