دہشتگردوں کی طرف سے پشاور سکول میں جگہ جگہ بارودی مواد نصب کیے جانے کا انکشاف

دہشتگردوں کی طرف سے پشاور سکول میں جگہ جگہ بارودی مواد نصب کیے جانے کا انکشاف
دہشتگردوں کی طرف سے پشاور سکول میں جگہ جگہ بارودی مواد نصب کیے جانے کا انکشاف

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے محکمہ تعلقات (آئی ایس پی آر)نے بتایاکہ دہشتگردوں نے سکول کے اندر جگہ جگہ بارودی مواد نصب کررکھاہے جس کی وجہ سے کلیئرنس آپریشن میں مشکلات کا سامنارہا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایاکہ چھ کے چھ دہشتگردوں کا صفایاکردیاگیاہے ، ریسکیو اینڈکلیئرنس آپریشن کے دوران 10طلباءاور سٹاف ممبران سمیت 17افراد کو بھی بحفاظت ریسکیوکرلیاگیا ۔

کلیئرنس آپریشن کے دوران کئی مرتبہ دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جس پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایاکہ شدت پسندوں نے جگہ جگہ سکول کے اندر بارودی مواد نصب کردیاتھا۔

مزید : پشاور