سانحہ پشاور: تحریک انصا ف کا دھرنے میں قرآن خوانی کروانے کا اعلان

سانحہ پشاور: تحریک انصا ف کا دھرنے میں قرآن خوانی کروانے کا اعلان
سانحہ پشاور: تحریک انصا ف کا دھرنے میں قرآن خوانی کروانے کا اعلان

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پشاور میں سکول پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد آج ڈی چوک میں قرآن خوانی کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی کی طرف سے آج دھرنے میں شرکت کیلئے آ نےوالوں کو ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں کہ آج اپنے ہمراہ قرآن مجید اور سپارے لے کر آ ئیں۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہنگامی طور پر پشاور پہنچ گئے

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں