سانحہ پشاور: جمیعت علماءاسلام (ف) نے 19 دسمبر کا احتجاج ملتوی کر دیا

سانحہ پشاور: جمیعت علماءاسلام (ف) نے 19 دسمبر کا احتجاج ملتوی کر دیا
سانحہ پشاور: جمیعت علماءاسلام (ف) نے 19 دسمبر کا احتجاج ملتوی کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) جمیعت علماءاسلام (ف) نے ملک بھر میں اعلان شدہ احتجاجی شیڈول معطل کرتے ہوئے 19 دسمبر کا احتجاج ملتوی کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس خوفناک واقعے پر پوری قوم کے غم میں شریک ہیں اور فوری طورپر احتجاج کا اعلان واپس لیتے ہیں۔

عمران خان کا سانحہ پشاور کے نظرپیش ملک گیر احتجاج ملتو ی کرنے کا اعلان