سانحہ پشاور نے دل توڑ دیا، واقعے پر سوگوار ہوں: ملالہ یوسفزئی

سانحہ پشاور نے دل توڑ دیا، واقعے پر سوگوار ہوں: ملالہ یوسفزئی
سانحہ پشاور نے دل توڑ دیا، واقعے پر سوگوار ہوں: ملالہ یوسفزئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی نوبل امن ایوارڈ جیتنے والی پاکستانی طالبعلم ملالہ یوسفزئی نے پشاور میں بچوں کے سکول پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سکول میں ہونے والے میں معصوم بچوں کی ہلاکت پر میں شدید غمزدہ ہوں۔ میڈیا کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ سانحہ پشاور نے میرادل توڑ دیا ہے، کوئی کیونکر معصوم جانوں کا دشمن بن سکتا ہے؟

مزید :

قومی -اہم خبریں -