سانحہ پشاور ، عمران خان پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں شریک ہوں گے

سانحہ پشاور ، عمران خان پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں شریک ہوں گے
سانحہ پشاور ، عمران خان پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں شریک ہوں گے

  

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی جانب سے پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کو دعوت دی گئی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اس اجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

پاکستانی کھلاڑی سانحہ پشاور کے سوگ میں چوتھا ون ڈے سیاہ پٹیاں باندھ کر کھیلیں گے،جاننے کے لئے کلک کریں

ذرائع تحریک انصاف کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ پشاور میں ہونے والے پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں عمران خان تحریک انصاف کی نمائندگی کریں گے۔

مزید : پشاور /اہم خبریں