سانحہ پشاور ، سکول پرنسپل کی لاش برآمد کر لی گئی

سانحہ پشاور ، سکول پرنسپل کی لاش برآمد کر لی گئی
سانحہ پشاور ، سکول پرنسپل کی لاش برآمد کر لی گئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی پبلک سکول پر حملے کے بعد فورسز  نے آپریشن کر کے سکول کو کلیئر کروا لیا ہے تاہم سکول کی پرنسپل طاہرہ قاضی کی لاش کو بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر سے سکول پرنسپل طاہرہ قاضی کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے لاعلمی کا اظہار کیا تاہم کچھ دیر بعد سکول سے ان کی لاش برآمد کر لی گئی ہے ۔سکول پرنسپل کو بھی دہشت گردوں نے شہید کر دیا تھا اور اب ان کی لاش کو بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

کلیئرنس کے بعد آرمی پبلک سکول میں ایک اور دھماکہ , تصیلات جاننے کے لیے کلک کریں

مزید : پشاور /اہم خبریں