سانحہ پشاور: کراچی سٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی، 813 پوائنٹس کی کمی

سانحہ پشاور: کراچی سٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی، 813 پوائنٹس کی کمی
سانحہ پشاور: کراچی سٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی، 813 پوائنٹس کی کمی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں بچو۳ں کے ایک سکول پر دہشت گردوں کے حملے کے سبب جہاں پورا ملک شدید ذہنی کوفت سے دوچار رہا وہیں کراچی سٹاک ایکسچینج میں بھی بدترین مندی دیکھی گئی اور ایک ہی دن میں 813 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکا آغار 31716 کی بلندترین سطح سے ہوا مگر دہشت گردوں کے حملے کے سبب مارکیٹ میں مسلسل پوائنٹس کی کمی ریکارڈ دیکھی جاتی رہی اور مارکیٹ 30811 پوائنٹس پر بند ہوئی۔یوں 16 دسمبر کا دن نہ صر ف امن وامان کے لحاظ سے پاکستان کیلئے برا دن رہا بلکہ کاروباری مندی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

سانحہ پشاور سے متعلق تفصیلات جاننے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : بزنس /اہم خبریں