عمران خان پارلیمانی پارٹیز کے اجلاس میں شریک ہوں گے ، جہانگیر ترین کا اسحاق ڈار کو فون

عمران خان پارلیمانی پارٹیز کے اجلاس میں شریک ہوں گے ، جہانگیر ترین کا اسحاق ...
عمران خان پارلیمانی پارٹیز کے اجلاس میں شریک ہوں گے ، جہانگیر ترین کا اسحاق ڈار کو فون

  

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور انہوں نے اسحاق ڈار کو بتایا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے بلائی گئی پارلیمانی پارٹیز کے اجلاس میں عمران خان خود شریک ہوں گے۔ان کا کہنا تھا کہ سانحہ پشاور ایک قومی سانحہ ہے اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیئے اسی لیے عمران خان نے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ وقت محض متاثرین کی امداد اور مذمتی بیانات سے آ گے بڑھنے کا ہے: عمران خان کا پیغام

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں