سانحہ پشاور: ترکی میں بھی ایک دن سوگ کا اعلان

سانحہ پشاور: ترکی میں بھی ایک دن سوگ کا اعلان
سانحہ پشاور: ترکی میں بھی ایک دن سوگ کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی صدر رجب طیب اردگان نے پشاور میں سکول پر دہشت گرد حملے کے نتیجے میں 132بچوں کی ہلاکت پر پاکستان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ترکی میں ایک دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم نواز شریف نے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور اس مشکل کی گھڑی میں پاکستان سے اظہار ہمدردی بھی کیا۔