آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سی ایم ایچ کا دورہ ، زخمی طلباءسے ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سی ایم ایچ کا دورہ ، زخمی طلباءسے ملاقات
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سی ایم ایچ کا دورہ ، زخمی طلباءسے ملاقات

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سی ایم ایچ کا دورہ کیا اور سانحہ پشاور کے زخمیوں کی عیادت بھی کی۔ملاقات کے بعد زخمی طالبہ نے آرمی چیف سے بات کرتے ہوئے کہا کہ زخموں کے باوجود ہمارے حوصلے بلند ہیں ۔زخمی طالبہ نے آرمی چیف سے کہا کہ ہمیں بھی ضرب عضب کا سپاہی سمجھا جائے اور ملک بچانے کے لیے دہشت گردوں کا خاتمہ کر دیں۔انہوں نے جنرل راحیل شریف سے مطالبہ کیا کہ دہشت گردوں کو بالکل بھی نہ چھوڑا جائے اور ان سے ملک کو بچایا جائے۔

سانحہ پشاور: ترکی میں بھی ایک دن سوگ کا اعلان ، تفصیلات جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں

مزید : پشاور /اہم خبریں