عمران خان کی طرف سے سانحہ پشاور کے زخمیوں کی عیادت

عمران خان کی طرف سے سانحہ پشاور کے زخمیوں کی عیادت
عمران خان کی طرف سے سانحہ پشاور کے زخمیوں کی عیادت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سی ایم ایچ پشاور کا دورہ کر کے آرمی پبلک سکول کے زخمی طلباءکی عیادت کی ہے۔ تفصیلات نے مطابق اس موقع پر تحریک انصاف کی صوبائی قیادت بھی ان کے ہمراہ تھی۔ کپتان نے زخمی بچوں سے خیریت دریافت کی اور دہشت گردوں کے خلاف ان کے عزم اور حوصلے سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ بزدل دہشت گردوں نے معصوم بچوں ہر حملہ کیا ہے جس پر انہیں معاف نہیں کریں گے۔ متاثرہ بچوں اور خاندانوں سے گفتگو کے دوران عمران خان کی آ نکھیں کئی بار نم ہوئیں۔