نکاح پر نکاح: حاضری سے استثنیٰ منظور

نکاح پر نکاح: حاضری سے استثنیٰ منظور
نکاح پر نکاح: حاضری سے استثنیٰ منظور

  


لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے مقامی جوڈیشل مجسٹریٹ (کینٹ) مدثر فرید کھوکھر نے اداکارہ میرا کیخلاف نکاح پر نکاح کے حوالے سے دائر استغاثہ کی سماعت 23 جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے اس کے مبینہ دوسرے شوہر کیپٹن نوید کو مسلسل غیر حاضری پر اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا آغاز کر دیا۔ اداکارہ میرا کراچی میں ہونے کی بنا پر عدالت میں پیش نہ ہو سکی تاہم فاضل عدالت نے ان کے وکیل کی جانب سے دی گئی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکر لی۔

مزید : تفریح


loading...