سوال نمبر 122 ہے : شیریں مزاری 122 کا پیچھا چھوڑدیں : سپیکرقومی اسمبلی

سوال نمبر 122 ہے : شیریں مزاری 122 کا پیچھا چھوڑدیں : سپیکرقومی اسمبلی
سوال نمبر 122 ہے : شیریں مزاری 122 کا پیچھا چھوڑدیں : سپیکرقومی اسمبلی

  


اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر ایاز صادق اور تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کے مابین دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ وقفہ سوالات میں شیریں مزاری نے کہا جناب سپیکر میرا سوال نمبر 122 ہے جس پر سپیکر نے کہا کہ تحریک انصاف والو حلقہ این اے 122 سے باہر نکل آﺅ اور اس کا پیچھا چھوڑ دو جس پر ایوان میں قہقہے بکھر گئے۔ اس موقع پر شیخ رشید احمد نے کہا جناب سپیکر آپ بھی این اے 122 سے باہر نکل آئیں جس پر سپیکر نے کہا کہ میں تو نکل آیا ہوں فکرنہ کریں آپ۔

مزید : اسلام آباد


loading...