بھارتی لوگ پاکستانی حسن کو بہت پسند کرتے ہیں : علی ظفر

بھارتی لوگ پاکستانی حسن کو بہت پسند کرتے ہیں : علی ظفر
بھارتی لوگ پاکستانی حسن کو بہت پسند کرتے ہیں : علی ظفر

  


لاہور ( آئی این پی ) معروف پاکستانی اداکارہ و گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ بھارتی لوگ پاکستانی حسن کے مداح ہیں، دیپکا اور کرینہ کپور ان کی ہارٹ فیورٹ اداکارہ ہیں۔

اپنے بیان میں نے کہا کہ وہ پاکستان کی پہچان بن کر بھارت گئے اور اپنے فن کی بدولت بھارتی عوام کے دلوں میں گھر کیا اور ان کی حالیہ فلم کل دل سال کی سب سے زیادہ دیکھنے والی فلم ہے۔ علی ظفر نے اعلان کیا کہ وہ پاکستان میں بہت جلد فلم بنائیں گے اور اس پراجیکٹ کے مکمل ہونے کے بعد وہ کوئی اور فلم سائن کریں گے

مزید : تفریح


loading...