عمران احمد پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سینئر نائب صدر مقرر

عمران احمد پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سینئر نائب صدر مقرر

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے سابق پروفیشنل ٹینس پلیئر عمران احمد کو سینئر نائب صدر مقرر کر دیا۔ عمران احمد کو قومی اور انٹرنیشنل سطح پر ملک کی نمائندگی کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔

۔ پی ٹی ایف کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق عمران احمد پی ٹی ایف کی مینجمنٹ کمیٹی کو جوائن کریں گے اور انہیں ملک میں ٹینس کھیل کی ڈویلپمنٹ کا ٹاسک دیا گیا ہے اس پر پوراا ترنے کی کوشش کروں گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...