میگزین سپورٹس ایلسٹیٹیڈ نے سریناکوبہترین سپورٹس پرسن قراردیدیا

میگزین سپورٹس ایلسٹیٹیڈ نے سریناکوبہترین سپورٹس پرسن قراردیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(آئی این پی) کثیراشاعت والے امریکی میگزین اسپورٹس ایلسٹریٹیڈ نے ٹینس اسٹارسرینا ولیمزکوسال کی اسپورٹس پرسن قراردے دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی میگزین اسپورٹس ایلسٹریٹیڈ نے اسٹار سرینا ولیمزکوسال کی اسپورٹس پرسن قراردے دیا۔30 سال میں اعزاز پانے والی وہ پہلی خاتون ایتھلیٹ ہیں۔عالمی نمبر ایک سرنا ویلیامز ٹینس کورٹ میں حریف پر قیامت ڈھاتی ہی ہیں، لیکن کیمرے کے سامنے ایسا انداز اختیار کیا کہ بس چھا ہی گئیں۔چونتیس سالہ سیاہ فام حسینہ کی ریٹائرمنٹ زیادہ دورنہیں۔
اگر ماڈلنگ سے وابستہ ہوئیں تو دلوں پر راج کرتی رہیں گی۔