گھر میں بھی اداکاری کے حوالے سے مقابلے کی فضا چل رہی ہوتی ہے، انیل کپور

گھر میں بھی اداکاری کے حوالے سے مقابلے کی فضا چل رہی ہوتی ہے، انیل کپور

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکار انیل کپور نے کہا ہے کہ ہمارے گھر میں بھی اداکاری کے حوالے سے مقابلے کی فضا چل رہی ہوتی ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سونم پریم رتن دھان پایو کے لئے رومانوی کردار میں سب سے زیادہ اپنٹریٹننگ اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا اور میں نے انہیں اس پر مبارک باد دی اور اب میں یہاں خود اس ایوارڈ کے لئے ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ گھرمیں اس حوالے سے مقابلے کی فضا چل رہی ہے انہوں نے کہا کہ جب میں یہ ایوارڈ لینے جا رہا تھا تو مجھے خود بھی علم نہیں تھا کہ میں کتنا خوش ہوں انہوں نے کہا کہ سونم نے جب مجھے مبارکباد دی تو میری خوشی دگنا ہو گئی ۔

مزید : کلچر


loading...