نوجوان فلمسازوں کو خاندانی اقدار پر فلمیں بنانی چاہیے،سورج بھرجاتیہ

نوجوان فلمسازوں کو خاندانی اقدار پر فلمیں بنانی چاہیے،سورج بھرجاتیہ

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ فلمسازسورج بھرجاتیہ نے کہا ہے کہ نوجوان فلمسازوں کو خاندانی اقدار پر فلمیں بنانی چاہیے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق آجکل کے نوجوان فلمساز ذیادہ باصلاحت ہیں اور میں ان سے کہوں گا کہ وہ مزید بہتر فلمیں بنائیں۔انہوں نے کہا کہ وہ آئندہ نسلوں کے لئے ایسی فلمیں بنائیں جس میں ذیادہ سے ذیادہ فیملی اقدار کو اجاگر کیا جائے۔

مزید : کلچر


loading...