آنیوالی فلموں میں اہم کردار ادا کررہی ہوں، دیویا

آنیوالی فلموں میں اہم کردار ادا کررہی ہوں، دیویا
 آنیوالی فلموں میں اہم کردار ادا کررہی ہوں، دیویا

  


ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ دیویا نے کہا ہے کہ میں اس وقت کئی فلموں میں کام کررہی ہوں او ر ان فلموں میں میر ے کردار بہت پاورفل ہیں جو شائقین کو بہت پسند آئیں گے اب تک میں نے جتنی بھی فلموں میں کام کیا ہے اسے پسند کیاگیا ہے اور مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ اب تک مجھے ہر کردار میں ہی شائقین کی جانب سے بہت زیادہ پذیرائی ملی ہے۔

مزید : کلچر


loading...