ہالی ووڈ اداکارہ کیٹی پرائس چوٹ لگنے سے زخمی

ہالی ووڈ اداکارہ کیٹی پرائس چوٹ لگنے سے زخمی
 ہالی ووڈ اداکارہ کیٹی پرائس چوٹ لگنے سے زخمی

  


لاس اینجلس (این این آئی) ہالی وڈ سابقہ ماڈل و اداکارہ کیٹی پرائس چوٹ کے باعث بہت تکلیف میں ہیں۔ہالی وڈ سابقہ ماڈل و اداکارہ کیٹی پرائس کو چند ہفتہ قبل کمر کے نچلے حصے پر چوٹ آئی جب وہ بچوں کے ہمراہ کھیل رہی تھیں اور اچانک گر گئیں،اس کے بعد وہ اٹھنے کے قابل نہیں تھیں تاہم انہیں ابھی بھی بہت تکلیف ہے لیکن امید ہے کہ جلد ہی میں مکمل طور پر ٹھیک ہوکر کام شروع کردونگی۔

مزید : کلچر


loading...