محنت سے شائقین کے دل جیتنا چاہتی ہوں،رباب حفیظ

محنت سے شائقین کے دل جیتنا چاہتی ہوں،رباب حفیظ
محنت سے شائقین کے دل جیتنا چاہتی ہوں،رباب حفیظ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( فلم رپورٹر) ماڈل و اداکارہ رباب حفیظ نے کہا ہے کہ میں کئی پراجیکٹس میں کام کرنے میں مصروف ہوں اور ان میں میرے کردار بہت اہم ہیں جنہیں شائقین ضرور پسند کریں گے اب تک میں جو کام کیا ہے اس کوبہت پسند کیا گیا ہے میں صف اول کی ماڈل و اداکارہ بننا چاہتی ہوں اور اس کیلئے بہت محنت کررہی ہوں شوبز میں قدم رکھنے سے قبل ہی میں نے یہ فیصلہ کرلیا تھا کہ میں ہمیشہ محنت سے شائقین کے دل جیتوں گی۔

مزید :

کلچر -