وارد نے ہفتہ وار آفر متعارف کروادی

وارد نے ہفتہ وار آفر متعارف کروادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)وارد ٹیلی کام نے اپنے پرے پیڈ صارفین کے لیے 99روپے بمع ٹیکس میں ساتھ روزہ آفر متعارف کروادیا۔اس آفر کے ذریعے وارد صارفین دوسرے نیٹ ورک پر 70منٹس تک کی کال ٹائم حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس کے ساتھ ساتھ وارد صارفین 700وارد منٹس ، 700 SMS، Whatsapp،فیس بک اور Twitterپر 700ایم بی انٹرنیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ اس آفر کا مقصد وارد ٹیلی کام کا اپنے صارفین کے لیے بہترین اور آسان سہولیات کو میسر کرتاہے اس آفر کوحاصل کرنے کے لیے وارد صارفین *99*7# ڈائل کرسکتے ہیں ۔

مزید :

کامرس -