19دسمبر الخدمت گروپ کی فتح کا دن ہو گا،ایوب خان

19دسمبر الخدمت گروپ کی فتح کا دن ہو گا،ایوب خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)الخدمت گروپ کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے، رفیق چوہان دوڑ میں آگے ہیں، میجر وسیم انور چودھری کی قیادت میں پورے پینل کو ووٹ دیں گے اور دلائیں گے ان خیالات کا اظہار ڈی ایچ اے کے معروف رئیل اسٹیٹ ایجنٹ ایوب اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو ایوب خان نے روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگومیں کیا۔انہوں نے کہا کہ چوہان گروپ کے درجنوں شاگرد مارکیٹ میں موجود ہیں اپنے استاد اور چےئرمین چوہان گروپ یوسف چوہان کی عزت کا خیال کریں گے اور ان کے بھائی رفیق چوہان اور ان کے الخدمت گروپ کی کامیابی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے 19دسمبر الخدمت گروپ کی فتح کا دن ہو گا۔