بڑے گروپوں کی حمایت کے بعد پروفیشنل گروپ کی کامیابی یقینی ہے،ظفر مغل

بڑے گروپوں کی حمایت کے بعد پروفیشنل گروپ کی کامیابی یقینی ہے،ظفر مغل

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ٹھوک بجا کر میجررفیق حسرت کے ساتھ ہیں، تمام بڑے گروپوں کی حمایت کے بعد پروفیشنل گروپ کی کامیابی یقینی ہے ڈی ایچ اے کے سینئر رئیل اسٹیٹ ایجنٹ ظفر مغل نے میجر رفیق حسرت کی حمایت کا اعلان کر دیا روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے 19دسمبر کا الیکشن ہم میجر رفیق حسرت کی قیادت میں جیتیں گے ۔ظفر مغل نے کہا ڈی ایچ اے کے تمام بڑے گروپوں کی حمایت ہمیں حاصل ہو چکی ہے تمام گروپ اور ڈی ایچ اے کی برادری یکسو ہے پروفیشنل گروپ کو موقع دیا جائے 19دسمبر اقتدار گروپ سے نجات کا دن ہو گا میجر رفیق حسرت کی کامیابی کا دن ہو گا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...