دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیاں قوم کیلئے مشعل راہ ہیں،بلال شیرازی

دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیاں قوم کیلئے مشعل راہ ہیں،بلال شیرازی

لاہور(جنرل ر پورٹر) مسلم لیگ (ق )کے رہنما و مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاک افواج کی قربانیاں پوری قوم کیلئے مشعل راہ ہیں ،آپریشن ضرب عضب ملک میں امن و امان کے لئے معاون ثابت ہوا ہے پاک افواج کی جانب سے آپریشن ضرب عضب کے ڈیڑھ سال کے دوران دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں سے 3400دہشت گر د ہلاک جبکہ ان کے زیر استعمال 837پناہ گاہیں تباہ کردی گئیں ۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے ڈیڑھ سال کے دوران قابل قدر کامیابیاں حاصل کیں کا نشانہ بنیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...