فیئر اینڈ لائل گروپ کی جانب سے دھڑے بندی کی تردید،متحد ہیں،مقرب وڑائچ

فیئر اینڈ لائل گروپ کی جانب سے دھڑے بندی کی تردید،متحد ہیں،مقرب وڑائچ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) فیئر اینڈ لائل گروپ ڈی ایچ اے نے دھڑے بندی کی تردید کر دی چوہدری مقرب وڑائچ نے روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا فیئر اینڈ لائل گروپ سیسہ پلائی دیوار کی طرح متحد ہے کچھ لوگوں کی خواہش ضرور ہو سکتی ہے مگر اللہ کے فضل سے فیئر اینڈ لائل پہلے دن کی طر ح متحدہے مخالفین کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا انشاء اللہ متفقہ طور پر پروفیشنل گروپ کے پینل کو کامیاب کرائیں گے۔