مہاجرین کے مسئلہ پر بات چیت کے لئے برطانوی وزیراعظم یورپی یونین کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے

مہاجرین کے مسئلہ پر بات چیت کے لئے برطانوی وزیراعظم یورپی یونین کے نمائندوں ...

لندن (اے پی پی)برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون جمرات کو برسلز میں یورپی یونین کے نمائندوں سے مہاجرین کے حوالے سے اہم ملاقات کریں گے۔برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون جمرات کو برسلز میں یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کی مضبوتی سمیت مہاجرین کو درپیش مسائل کو کم کرنے کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔

برطانوی سزیر برائے یورپین ریفارمز تھینک ٹینک کے عہددار آگاٹا گوسیٹسکا کا کہانا ہے کہ ڈیوڈ کیمرون مہاجرین کے لیے اصلاحاتی پیکج پر زور دیں گے باہم ان کو اس حوالے سے سخت تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے۔

مزید : عالمی منظر


loading...