احتساب اور حج ٹریڈ کے تحفظ کے لیے فرینڈز الائنس کو ووٹ دیں،خرم ثقلین ابرار الحق ،ندیم اقبال

احتساب اور حج ٹریڈ کے تحفظ کے لیے فرینڈز الائنس کو ووٹ دیں،خرم ثقلین ابرار ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)احتساب اور حج ٹریڈ کے تحفظ کے لیے فرینڈز الائنس کو ووٹ دیں ان خیالات کا اظہار فرینڈز الائنس کے امیدواران خرم ثقلین ،ابرار الحق ،ندیم اقبال نے روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے ۔انہوں نے کہا اب نہیں تو کب والا معاملا ہے لوٹ مار کرنے والوں سے نجات کا بہترین موقع ہے فرینڈز الائنس احتساب کے موقف پر قائم ہیں ٹریڈ کے تحفظ کے لیے فرینڈز الائنس کو کامیاب کرانا ضروری ہے تمام دوست فرینڈز الائنس کو ووٹ دیں۔

مزید : صفحہ آخر


loading...