حج آرگنائزر نے کیچڑ اچھالنے اور کردار کشی کی سیاست کو مسترد کر دیا،حاجی مقبول احمد

حج آرگنائزر نے کیچڑ اچھالنے اور کردار کشی کی سیاست کو مسترد کر دیا،حاجی ...
حج آرگنائزر نے کیچڑ اچھالنے اور کردار کشی کی سیاست کو مسترد کر دیا،حاجی مقبول احمد

  


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کیچڑ اچھالنے اور کردار کشی کی سیاست کو حج آرگنائزر نے سخت نا پسند کیا ہے خدمت کی روایت جاری رکھنے کے لیے الخدمت گروپ کو ووٹ دیں مرکزی چےئرمین ہوپ حاجی مقبول احمدکی روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو ۔انہوں نے کہاافسوس ہے کہ کچھ لوگ اخلاص سے گری ہوئی باتیں کر کے اور کیچڑ اچھال کر اورجھوٹے الزامات لگا کر کردار کشی کے ذریعے الیکشن جیتنا چاہتے ہیں جیسے ہمارے محترم حج آرگنائزر نے مسترد کرتے ہوئے سخت نا پسند کیا ہے حاجی مقبول احمد نے کہا ہم میرٹ پر ووٹ مانگ رہے ہیں تا کہ خدمت کی روایت جاری رہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...