ہوپ کے انتخابات آج ہو رہے ہیں، لاہور، اسلام آباد اور کوٹہ میں میدان لگے گا

ہوپ کے انتخابات آج ہو رہے ہیں، لاہور، اسلام آباد اور کوٹہ میں میدان لگے گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کے انتخابات آج ہو رہے ہیں لاہور،اسلام آباد،کوئٹہ میں میدان لگے گا،پولنگ آج صبح 10بجے سے 4بجے تک حاجی کیمپ لاہور،حاجی کیمپ اسلام آباد،حاجی کیمپ کوئٹہ میں ہو گی ،پنجاب میں 191 ووٹرز 3ایگزیکٹو ممبران کا چناؤ کریں گے اس کے لیے تین گروپوں کے 9امید وار اور ایک آزاد امید وار میدان میں ہیں ۔ اسلام آباد میں 131ووٹر 2ایگز یکٹو ممبران کا انتخاب کریں گے کوئٹہ میں 64 ووٹر ز 2ایگز یکٹو ممبران کے لیے ووٹ ڈالیں گے اس کے لیے 3امید وامیدان میں ہیں فاٹا کی ایک نشست کے لیے دو امید وار حصہ لے رہے 19 ووٹرز ووٹ ڈالیں گے کراچی، کے پی کے ،تین تین ا یگزیکٹو ممبران بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں غیر سرکاری نتائج آج شام کو ہی گنتی مکمل ہونے کے ساتھ ہی جاری کر دیئے جائیں گے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...