پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبہ کی آرمی پبلک سکول کے شہداء کی یاد میں تقریب

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبہ کی آرمی پبلک سکول کے شہداء کی یاد میں تقریب

لاہور( اپنے نامہ نگار سے ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبہ کے زیر اہتمام آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی یاد میں خصوصی تقریب آج بروز بدھ صبح 10بجے فیصل آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی ۔جس میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ریلی نکالی جائے گی جس کی قیادت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران اور آسا رہنما کریں گے۔ ریلی کا آغاز فیصل آڈیٹوریم سے ہوگا جو وائس چانسلر آفس تک جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...