ہوپ پنجاب کے ممبر ایگزیکٹو چودھر ی محمد اکبر کے بھائی کا انتقال
لاہور (ڈوپلیمنٹ سیل)ہوپ پنجاب کے ممبر ایگزیکٹو الحجاز ٹریول کے چیف ایگزیکٹو چوہدری محمد اکبر کے بھائی قضائے الہی سے انتقال کر گئے انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں علامہ اقبال ٹاؤن کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ان کی رہائش 332ہنذہ بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور ہے۔