عارفچودھری اور ارشد چودھری کی ممانی کا انتقال

عارفچودھری اور ارشد چودھری کی ممانی کا انتقال

لاہور(پ ر)روزنامہ پاکستان کے سینئر کارکن عارف چودھری اور ارشد چودھری کی ممانی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئی ہیں۔ ان کا جنازہ ان کی رہائش گاہ واقع پیکو روڈ نزد امتیاز سکول سے آج (16 دسمبر 2015ء) صبح 9 بجے اٹھایا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...