خون کے عطیے کی ضرورت
ایک مریض سید عرفان زیدی کو جو میو ہسپتال کے گوجرانوالہ وارڈ میں داخل ہے اُسے ’’او‘‘ نیگیٹو خون کی اشد ضرورت ہے۔ جو صاحب کارِ خیر میں حصہ لیتے ہوئے خون کا عطیہ دینا چاہیں وہ عامر زیدی صاحب سے فون نمبر 0322-44229520 پر رابطہ کریں۔