خیبرایجنسی ، جیٹ طیارون کا عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری ، 6ہلاک ، 8زخمی

خیبرایجنسی ، جیٹ طیارون کا عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری ، 6ہلاک ، 8زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  خیبرایجنسی (بیورورپورٹ)خیبر ایجنسی کے دورافتادہ علاقہ وادی تیراہ راجگل اور سپری میں میں اپریشن خیبر ٹو کے دوران سیکورٹی فورسز کی جیٹ طیاروں نے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 6عسکریت جا ں بحق ہوگئے اور 8 زخمی ہو گئے جبکہ ان کے کئی ٹھکا نے تباہ کر دیئے ہیں، سیکورٹی ذرائغ آئی ایس پی آر ذرائع نے خیبر ایجنسی کی وادئی تیراہ راجگل اور سپری میں سیکورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں نے فضائی کاروائی کے دوران عسکریت پسندو ں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں6عسکریت پسند جاں بحق اور اٹھ ذخمی ہو گئے ہیں جبکہ انکے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے ہیں، سیکورٹی فورسز ذرائغ کے مطابق آپریشن خیبر ٹو کے دوران سیکورٹی فورسز نے وادئی تیراہ اہم علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے جبکہ دوسری طرف علاقے میں مواصلاتی نظام نہ ہونے کی وجہ سے صحیح معلومات سامنے نہ اسکے