کل شام تک رینجرز کو اختیارات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا:رحمان ملک

کل شام تک رینجرز کو اختیارات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا:رحمان ملک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہاہے کہ کل شام تک رینجرز کو اختیارات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق رحمان ملک کا کہناتھا کہ آئین کے تحت کسی بھی وفاقی ادارے کو بلانے کی توثیق صوبائی اسمبلی کرتی ہے جبکہ ماضی میں ایسا نہیں ہوتا رہاہے لیکن اب کیا جارہاہے

مزید : پشاورصفحہ اول


loading...