کراچی ، بھتہ خوری کے ملزم کو 5سال قید اور جرمانے کی سزا

کراچی ، بھتہ خوری کے ملزم کو 5سال قید اور جرمانے کی سزا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بھتہ خوری کے مقدمہ ملزم اسلام کو جرم ثابت ہونے پر 5سال قید اور 20ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے ،، عدالت نے مجرم کو مزید 6ماہ قید کا بھی حکم دیا ہے،، ملزم نے بہادرآباد کے رہائشی اقبال احمد باری سے ایک کروڑ روپے بھتہ طلب کیا تھا اور خود کو سیاسی جماعت کا کارکن ظاہر کیا تھا ، بعدازاں بہادرآباد پولیس نے 13مارچ 2014کو ملزم کو گرفتار کیا تھا،،

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...