بٹ خیلہ ،اچانک بندوق چل جانے سے ایک شخص زخمی

بٹ خیلہ ،اچانک بندوق چل جانے سے ایک شخص زخمی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈگاؤں جبن درگئی میں بندوق صاف کرتے ہوئے اچانک گولی چلنے سے ایک شخص زخمی مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔لیویزذرائع کے مطابق گزشتہ روز مالاکنڈایجنسی کے گاؤں جبن درگئی میں رحمت زادہ ولدوحید اپنابندوق صاف کررہاتھا کہ اچانک گولی چل جانے سے وہ گولی لگ کرشدیدزخمی ہوگئے فوری طورپرمقامی ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...