بلدیاتی ناظمین اپنے دائرہ کار اور حدود کے اندر رہ کر عوام کی خدمت کریں

بلدیاتی ناظمین اپنے دائرہ کار اور حدود کے اندر رہ کر عوام کی خدمت کریں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  تخت بھا ئی (نامہ نگار ) چیئر مین ڈ یڈ ک کمیٹی مرادن ایم پی اے افتخا ر علی مشوا نی نے کہا ہے کہ بلد یا تی نا ظمین اپنے دا ئر ہ کا ر اور حدود کے اند ر ر ہ کر عوا م کی خد مت کر یں اور ممبرا ن اسمبلی کے اختیا رات اور انکے امور میں مداخلت سے با ز ر ہے خا لی ہا تھ اقتدار میں آ ئے ہیں اور خا لی ہا تھ لے کر جا ئینگے ۔ہم پر انگلی اٹھا نے وا لے اپنی کر پشن یا د ر کھیں جن کے دور حکو مت میں مسا جد کو بھی نہیں بخشا گیا ان لو گو ں پر اللہ تعا لیٰ کا لعنت ہوں ،ضلع نا ظم مردا ن کے بیا ن پر تبصر ہ کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ انکا کا م گلی کو چو ں کی سیا ست اور مقا می سطح پر عوا م کی خد مت کر نا ہے ۔انہو ں نے اس الزا م کو مسترد کر تے ہو ئے کہا کہ انہو ں نے سر کا ر ی سکولو ں کو فر نیچر کی فرا ہمی کا ٹھیکہ من پسند فر م کو د یا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ اگر مجھ پر کر پشن و بے قا عد گی ثا بت ہو ئی تو صو با ئی اسمبلی کی ر کنیت سے استعفی دے دو نگا مجھ پر کر پشن کے الزا ما ت لگا نے وا لے پہلے اپنے ایز ی لو ڈ دور حکو مت پر نظر ڈا لیں کیو نکہ ان پر کر پشن ثابت ہو چکی ہے اوراین پی اے وا لو ں کی بو س کے منشی معصو م شا ہ ایس ایم ایس نے نیب کو 25کر وڑ کی با ر گینگ کی پیشکش کی تو انکے بڑو ں نے کتنی کر پشن ہو گئی ۔انہو ں نے کہا کہ صو با ئی حکو مت یا ممبرا ن اسمبلی بلد یا تی نظا م حکو متو ں میں کسی قسم کی مدا خلت نہیں کر ر ہے بلکہ یہ نظا م ہما را وضع کردہ ہے اور ہم اختیا رات کی نچلی سطح پر منتقلی کے خوا ہا ں ہیں انہو ں نے ضلع نا ظم مردا ن کو مشو رہ د یا کہ وہ صو با ئی حکو مت اور ممبرا ن اسمبلی پر الزا م تر اشیو ں سے با ز ر ہیں ور نہ محبت اور اینٹ سے جوا ب د ینا خو ب جا نتے ہیں