چارسدہ ،سرکاری وردی میں ملبوس افراد کا گھر پر چھاپہ

چارسدہ ،سرکاری وردی میں ملبوس افراد کا گھر پر چھاپہ

چارسدہ (بیورو رپورٹ) گو ہر آباد کے رہائشی شاہ زمان نے الزام لگایا ہے کہ گزشتہ رات سیکیورٹی اداروں کے وردی میں نامعلوم افراد نے ان کے گھر پر چھاپہ مار کر دو کلاشنکوف ، ایک پستول ،ایک لیپ ٹاپ اور دو موبائل اٹھا کر لئے گئے ہیں جبکہ تین خود کش جیکٹس اپنی طرف سے ظاہر کئے ہیں جبکہ ان کے بھتیجے کامران کو بھی اُٹھا کر لے گئے ۔انہوں نے کہاکہ پر امن اور قانون پسند شہریوں پر غیر قانونی چھاپے کی انکوائری کی جائے اور میرے بھتیجے کامران کے حوالے سے معلوما ت فراہم کی جائے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...