تخت بھائی یونین کونسل دامن میں پی ٹی آئی کو شدید دھچکا

تخت بھائی یونین کونسل دامن میں پی ٹی آئی کو شدید دھچکا

تخت بھا ئی (نامہ نگار ) یو نین کو نسل دا من میں پا کستا ن تحر یک انصاف کو شد ید دھچکا،پی ٹی آ ئی کے د یر ینہ کا ر کنو ں ر ئیس خان اور شا ہ رسول خان نے مستعفی ہو کر قو می و طن پا ر ٹی میں شمو لیت اختیا ر کر لی اس سلسلے میں تقر یب ملیا نو کلے میں منعقد ہو ئی جس میں قو می وطن پا ر ٹی پشا ور زون کے سینئر وا ئس چیئر میں عبد الغفا ر خان مہمند ،پی کے 26کے چیئر مین ظہو ر حسین مہمند ،نا ظم سمیع اللہ خان ،یو سی پٹ بابا کے صدر عبد الما لک ،امداد حسین ،ڈا کٹر عر فا ن و اشفاق خان نے شر کت کی ۔اس موقع پر تحر یک انصا ف کے د یر ینہ کا ر کنو ں ر ئیس خان اور شا ہ رسو ل خان نے مستعفی ہو کر قو می وطن پا ر ٹی میں شمو لیت کا اعلا ن کیا تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے عبد الغفار خان مہمند اور ظہو ر حسین مہمند نے کہا کہ تبد یلی کے د عوئے کر نے وا لو ں عوا م کو دھوکہ دیا اور صو بے و عوا م کے مسا ئل میں اضا فہ کیا ۔انہو ں نے کہا کہ کیو ڈبلیو پی صو بے اور پختو ن قو م کے تر جما ن ہے جو پختو ن قو م کا مقد مہ ہر فور م پر لڑ نے کے لئے تیا ر ہے ۔انہو ں نے عوا م پر زور د یا کہ وہ اپنے حقو ق کے حصو ل کے لئے آ فتا ب خان شیر پا ؤ کی قیا دت میں متحد ہو جا ئے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...